Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

People Funny Reaction On Coronavirus, Coronavirus in India

Coronavirus in india, indian people reaction, indian coronavirus ,corona virus in india, india reaction, india action coronavirus, indian ...

Coronavirus in india, indian people reaction, indian coronavirus ,corona virus in india, india reaction, india action coronavirus, indian 21days lockdown, lockdown in india,

اسلام علیکم ! جیسا کہ اپ سب کو معلوم ہے کہ عالم وبا کرونا وائرس نے پوری دنیا میں اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں لیکن سب سے دلچسچپ اور مذاحیہ ویڈیوذ اور نیوز ہم کا انڈیا سے مل رہی ہیں وہ کسی دوسرے ملک سے نہیں آ رہی ہو گی.

ہم جانتے ہیں کہ انڈیا میں لوگ اپنے بتوں😂😂 کو کچھ نہ کچھ دیتے رہتے ہیں لیکن اس بار صورتحال بلکل محتلف تھی


بی جے پی کے ایک راہنما نے کرونا وائرس سے بچاو کے لئے ہوائی فائرنگ کر دی.

اور اس کے ساتھ ہی کرونا مخالف نعرے😅😅😂 لگنے لگے

ویسے فائرنگ سے کرونا ڈرے یا نہ ڈرے لیکن دوسرے لوگ اس فائرنگ کء آواز سن کر ضرور ڈر گئے.
اور اپنی ہی لیڈر پر بےوقفی کا لیبل لگا دیا.



مزید ویڈیوز کے لئے چینل سبسکرایب کریں
اور ہماری ویب وزٹ کیا کریں شکریہ

No comments