coronavirus in Gujrat, coronavirus, Corinavirus , Pakistan update coronavirus, اہم خبر ضلع گجرات میں صبح مکمل لاک ڈوان کیا جائے گا ...
اہم خبر
ضلع گجرات میں صبح مکمل لاک ڈوان کیا جائے گا ,
آزاد کشمیر اور دیگر علاقں سے آنے والوں کی ضلع کی حدود میں نہیں آنے دیا جائے گا اور اس کے علاوہ موٹر سائیکل اور دیگر گاڑیوں میں بھی ایک آدمی کو کسی بھی جگہ پر جانے نہیں دیا جائے گا.
لہذا تمام دوستوں گھروں میں رہیں حکومت نے اور ضلعی انتظامیہ نے یہ قدم کورونا وائرس کی وجہ سی اٹھایا ہیں اور عوام تعاون کریں اپنے لئے اپنی قوم کے ُلئے.
گزارش
جگوہیڈ شوشل میڈیا ٹیم (ویب سائٹ) آپ لوگوں سے گزارش کرتے ہیں کہ خدارا گھروں میں رہیں اور یہ اپ نے پاس موقع ہے اللہ رب العزت نے اپ کو یہ موقع دیا کہ اپ لوگ اس کی بارگاہ میں حاضر ہوں اور توبہ کے لئے اپنے رب کے اگے ہاتھ اٹھائیں اور دعا کریں اللہ ہم. سب کو عالم وبا سے بچائے اور ہماری ٹیم کے لئے بھی دعا کریں.
No comments