Coronavirus, Corona, Coronavirus in saraialamgir, saraialamgir update, coronavirus gujrat, gujrat coronavirus, gujrat saraialamgir gujra...
Coronavirus, Corona, Coronavirus in saraialamgir, saraialamgir update, coronavirus gujrat, gujrat coronavirus, gujrat saraialamgir gujratz
پاکستان میں بھر کروناوائس کے نئے مریض سامنے آ گئے . اے آر وائے کے مطابق کل سامنے آنے والے کیسیز میں سرائے عالمگیر کا پہلا نمبر ہے. اور اس کے ساتھ ہی ضلع گجرات پورے پاکستان میں دوسرے نمبر پر ہے
کروناوائرس کے نئے مریض جو سامنے آئے ہیں ان میں زیادہ کا تعلق نواحی علاقوں سے ہیں .
1:-Simbly
سرائے عالمگیر کے نواحی گاوں سمبلی میں کل 4 چار نئے کیسز سامنے ائے ہیں
2:- MahyRoad
مہے روڈ میں ایک 1 کیس سامنے آیا
3:- Khadaryala
کھدریالہ میں بھی ایک کیس سامنے آیا
4:-Karana Shareef Sarai Alamgir Gujrat
جگو ہیڈ کے بلکل ساتھ واقعہ کنارہ شریف میں ایک کیس سامنے آیا جس کی وجہ سے علاقے کے لوگوں میں خوف پایا جا رہا ہے.
Police In Action
لیکن اس کے ساتھ سی پولیس نے چھاپہ مر کاروائیاں تیز کر دی ہیں. اور ہم پولیس کو سلام پیش کرتے ہیں . جو ان حالات میں عوام کے تحفظ کو پقینی بنانے کے لئے نہ دن دیکھ رہی ہے اور نہ ہی رات
No comments