What is lockdown, janta curfew, india lockdown, lock down in pakistan, pakistan lock down, 21 days lock down, jagguhead.blogspot.com, lock d...
What is lockdown, janta curfew, india lockdown, lock down in pakistan, pakistan lock down, 21 days lock down, jagguhead.blogspot.com, lock down new video,
اسلام علیکم دوستوں جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ عالمی وباء کرونا وائرس کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت پاکستان نے عارضی لاک ڈاؤن کیا ہوا کہ لیکن اج میرا موضع لاک ڈاؤن پر تبصر ہ نہیں لیکن میں آپ کو بتاو گا کہ میں سارا دن ان دنوں میں کیا کرتا ہوں.
First Of All At Morning Fajar Time:-
سب سے پہلے جب آزان ہوتی ہے تو مسجد میں باجماعت
نماز ادا کرنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہوں .
2nd :-
اس کے فورا بعد میں اپنے ڈیرہ کی طرف جاتا ہوں اور گائے اور بھیسینوں کا دودھ دھوتا ہوں
اور اتنی میں جب سورج طلوع ہوتا ہے تو بہت کی پیارا منظر ہوتا ہے یقین کریں دل کرتا ہے کہ بندہ اس حسین منظر اور پرندوں کی چہچہانے کی آواز میں ہمیشہ کے لئے گم ہو جائے.
دودھ دھونے کے بعد میں دودھ کو قریبی بازار دندی دارا میں پہنچتا ہوں.
3rd :-
For Advertising Contact Us
only Ruppes 500 Per Month
WhatsApp :- 03215406988
ان دونوں کاموں کے بعد باری آتی ہے جانوروں کے لئے چارہ لانے کی.
میں ان کے لئے چارہ لاتا ہوں اور پھر ان کو کھلاتا ہوں
بلکل یہی طریقہ کار شام کے وقت ہوتا ہے. یوں میرا سارا دن گزر جاتا ہے.
Writter :- Ch ShahZaib Khalid Jaggu
Contact us For Writte Yours Colloum we share your paragraph On Our web.
Thank You
No comments