سرائے عالمگیر/قتل کی لرزہ خیز واردات سرائے عالمگیر (ویب ایڈمن جگو ہیڈ) : خاندانی دشمنی کا شاخسانہ چچا سمیت دو بھتیجے قتل سرائے عالمگیر : نوا...
سرائے عالمگیر/قتل کی لرزہ خیز واردات
سرائے عالمگیر (ویب ایڈمن جگو ہیڈ) : خاندانی دشمنی کا شاخسانہ چچا سمیت دو بھتیجے قتل
سرائے عالمگیر : نواحی گائوں کھمبی میں مسلحہ موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تین افراد قتل
سرائے عالمگیر : قتل ہونے والوں میں سعد ۔سیف۔بابر شامل ہیں.
سرائے عالمگیر : واقع کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی
اطلاعات کےمطابق قتل ہونے والے دونوں نوجوانوں کی عمریں بلترتیب 22/ اور 20 کے درمیان ہیں جبکہ ان کے چچا کی عمر 50 سال بتائی جا رہی ہے.
زرائع کے مطابق چند دن قبل لڑائی ہوئی تھی جو کہ اج لرزہ خیز واردات کا پیش ہیمہ ثابت ہوئی.
No comments