پی پی 34 کو بہت بڑی خوشخبری عرصہ دراز سے سرائے عالمگیر میں سرکاری طور پر کسی نئے منصوبہ کا اعلان نہیں کیا گیا تھا لیکن اب ا یم پی اے چوھدر...
پی پی 34 کو بہت بڑی خوشخبری
عرصہ دراز سے سرائے عالمگیر میں سرکاری طور پر کسی نئے منصوبہ کا اعلان نہیں کیا گیا تھا لیکن اب ایم پی اے چوھدری محمد ارشد کی طرف سے حلقہ پی پی 34 کی عوام کو بڑا تخفہ
چوہدری ارشد نے اپنے حلقہ کے لئے 1400 سو کروڑ کے فنڈ منظور کروائے
1 - راجڑ کلاں ریلوے پھاٹک بریج فاروق شہید فلاحی آور تمینہ لاگت 1 ارب
2- فاروق شہید ٹراما سنٹر تمینہ لاگت 17 کروڑ
3- ریسکیو 1122 کے 3 دفتر اور 10 بیڈ
4-بوائے کالج جگو
اور بڑے بڑے پروجگٹ شامل ھے ہم ایم پی اے چوھدری محمد ارشد کا شکریہ ادا کرتے ہیں ﷲپاک اور ہمت استقامت دے
#mpa #charshad #chrashadmpa #pp34 #farooqshaheed #boysdegreecollegejaggu
No comments