Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Lock Down In Pakistan | لاک ڈاون کی تازہ صورتحال

LockDown لاک ڈاون دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرونا وائرس پنجے گاڑ چکا ہے لیکن ہمارا مقصد اپ کو بتانا ہے کہ کیا لاک ڈاون کھلے گا ...

LockDown لاک ڈاون


دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرونا وائرس پنجے گاڑ چکا ہے لیکن ہمارا مقصد اپ کو بتانا ہے کہ کیا لاک ڈاون کھلے گا یہ نہیں تو اس سلسلے میں بات کرتے ہیں . جب عید گزری تو لوگوں نے یہ سمجھ لیا کے کرونا بھی گزر چکا ہے

 لوگوں نے ہر جگہ پر جانا شروع کر دیا اور ہر قسم کے کاروبار کھل گئے لیکن بعد میں حکومت کی طرف سے ایک اعلان آیا کہ ریاست کومجبور نہ کہا جائے کہ وہ کوئی بڑا قدم اٹھائے ہر جگہ کرفیو بڑھا دے .

 لیکن پھر بھی عوام باز نہ آئی مجبورا حکومت پاکستان نے ایک اعلانیہ جاری کیا جس کے مطابق پنجاب  بھر میں لاک ڈاون میں تھوڑی سختی بڑھا دی گئی ہے تمام کاروبار صبح 9 سے شام 5 بجے تک کھلے گے

 دوسری طرف سندھ حکومت نے لاک ڈاون مزید بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

No comments