Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ertugrul Gazi Speacial Message For Pakistan TechSpot Pakistan

Ertugrul Gazi ارطغرل غازی جیسا کہ اپ جانتے ہیں کہ ارطظرل غازی اس وقت پاکستان میں سب سے دیکھا جانے والا ڈرامہ ہے اور اسوقت تک اس ڈرامے کو ...

Ertugrul Gazi ارطغرل غازی

جیسا کہ اپ جانتے ہیں کہ ارطظرل غازی اس وقت پاکستان میں سب سے دیکھا جانے والا ڈرامہ ہے اور اسوقت تک اس ڈرامے کو یوٹیوب پر 34 ملین سے زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں اور اس کے ساتھ ہی اس ڈرامے نے ریکارڈ قائم کیا اور پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا چینل  دوبارہ پی ٹی وی بن گیا ہے کیونکہ اس ڈرامہ کو تقریبا ہر عمر کے لوگ دیکھ رہے ہیں

اس ڈرامےمیں ارطغرل کا کردار ادا کرنے والے اداکار ایجن ایلٹن نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اور ٹیوٹر اکاونٹ پر ایک کلپ شئیر کیا جس میں انہوں نے پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا کہ اپ لوگ ڈرامہ سیریل ارطغرل کو اتنا پیار دے رہیں اور بعد میں ارطغرل غازی نے خود اردو میں عید مبارک کہی ان کے الفاظ یہ تھے
آپ کو میری طرف سے عید مبارک

ان کا پیغام آنا تھا کہ دوبارہ ٹرینڈد میں آگئے تقریبا 80% لوگوں کے ارطغرل کے اس پیغام کو اپنے واٹس ایپ لے اسٹیٹس میں لگایا.

No comments