Whatsapp Payment دنیا بھر میں کوئی ایسا کاروبار نہیں جو کہ انٹرنیٹ پر نا کیا جاتا ہو اج کل ہر کاروبار کی ایڈرورٹائزمنٹ آن لائن اور شوشل...
Whatsapp Payment
دنیا بھر میں کوئی ایسا کاروبار نہیں جو کہ انٹرنیٹ پر نا کیا جاتا ہو اج کل ہر کاروبار کی ایڈرورٹائزمنٹ آن لائن اور شوشل میڈیا کا سہارا لے کر ہی کی جاتی ہے. اور یہاں تک کے ہم دنیا بھر میں آنلائن پیسے بھیج اتور وصول کر سکتے ہیں . لیکن ایک اور مزے کی بات یہ کے اب واٹس ایپ صارفین بھی آنلائن پیسے بھیج سکتے ہیں . واٹس ایپ کی طرف سے کامیاب تجربہ کیا گیا ہے اور ٹیکنالوجی کے بادشاہوں کا ماننا ہے کہ واٹسایپ کی اس اپڈیٹ سے دنیا ایک نئی ٹیکنالوجی میں قدم رکھنے والی اور دنیا میں تقریبا 2ارب سے زائد واٹس ایپ کے ایٹیو یوزر ہیں جو کہ لوگوں کو ایک دوسرے میں باہم جوڑ دیتی ہیں .
- طریقہ کار
ہم کس طرح پیسے بھیج اور وصول کر سکتے ہیں یقینا اپ کے زہن میں بھی یہی سوال آ رہا ہو گا
اگر میں اس کے پیمنٹ والے اپشن کی بات کروں تو اگر اپ اس کو ڈائریکٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپ کو کم از کم 6ماہ کا انتظار کرنا پڑتا ہے لیکن گھبرانے کی بات نہیں کیونکہ اس کی ایک ایسے لیگل ٹرک ہے جو کہ اپ 1سیکنڈ میں حاصل کر سکتے ہیں اپ کا کام صرف اتنا ہے کہ کسی ایسے شخص کو ڈھنڈیں جس کے پاس پیمنٹ والا آہشن پہلے سے ایکٹو ہے جب وہ اپ کو انوائٹ کرے گا تو آپ آٹو میٹک اس لیسٹ میں شامل ہوں جائیں گے
ہماری سائٹ پر اپنے اشتہارات چلانے کے لئے رابطہ کریں شکریہ
No comments