حلیمہ سلطان کی پاکستان آمد متوقع سماجی رابطہ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر حلیمہ سلطان یعنی اسرا بلجیک کی ایک نئی تصویر پر کچھ پاکستانی لوگوں کی ...
حلیمہ سلطان کی پاکستان آمد متوقع
سماجی رابطہ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر حلیمہ سلطان یعنی اسرا بلجیک کی ایک نئی تصویر پر کچھ پاکستانی لوگوں کی کمنٹ کئے جس کے جواب میں حلیمہ سلطان نے تقریبا سب لوگوں نے جوابات دئے
ایک بھائی نے لکھا کہ لو یو فرام پاکستان (پاکستان سے اپ کے لئے پیار) اس پر جواب دیتے ہوئے حلیمہ سلطان نے جواب دیا کہ میں آل سو لو پاکستان اور دل کا ایموجی ڈال دیا
لیکن مزے کی صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب ایک اکانٹ پرائیوٹ زندگی کی جانب سے ایک سوال پوچھا گیا جو کے کچھ اس طرح کا تھا کہ
مس اسرا حال ہی میں پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اپ کا ایک ڈرامہ ڈیلرلش ارطغرل کو اردو میں ڈب کیا گیا اور اس کی پہلی قسط پر صرف دو ہفتوں میں یوٹیوب پر 22 ملین سے زیادہ لوگوں نے دیکھا اور لوگ اپ سے محبت کرنے لگ گئے ہیں . اگر اپ کو زندگی میں موقع ملے تو کیا اپ پاکستان کا دورہ کریں گی .
جواب میں اسرا (حلیمہ) نے جواب دیا کہ میں نے دیکھا اور خوشی ہوئی میں جلد یا بدیر موجودہ صورتحال کے بعد وزٹ کروں گی
اس اہم پوسٹ کے بعد پاکستانی بہت خوش ہیں اور اپنی مہمان نوازی دیکھانے کے لئے پرجوش بھی ہیں
No comments