How download Jan Fida , How Download Jan Fida In Urdu, Jan Fida Movie In Urdu, Jan Fida Movie with urdu, The Makki tv, makki tv jan fida m...
Jan Fida Latest Movie,
Why Jan Fida movie:-
اسلام علیکم دوستوں جیسا کہ اپ دوستوں کو معلوم ہے کہ عالمی وبا کروناوائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈواون ہے اور اس بنا پر نظام دنیا مفلوج ہو کر رہ گیا ہے .
ہر کوئی اہنے گھر میں قید ہیں .
ہر کوئی اپنی جان کی پرواہ کر رہا ہے
لیکن اسی دوران جہاں دنیا بھر میں لاک ڈاون ہیں وہیں تمام ٹی وی سیریز اور فلمیوں کی شوٹنگ کو روک دیا گیا ہے اس وجہ سے ہم سب میں مقبول ڈرامہ اور تاریخی جو کہ خلافت عثمانیہ کی تاریخ پر مبنی ہے جس کا نام
Kurulus Osman
ہے اس کی شوٹنگ بھی روک دی گئی لیکن
عوام جہاں گھروں میں قید اور اسی ڈرامہ کے ساتھ وقت گزار رہے تھے وہ بھی روک دی گئی
اس موقع پر اردو سبسٹیٹل کے نامور The Makki Tv کے اس موقع پر اٹھایا احسن قدم
انہیوں نے رات دن محنت کر کے صرف چند دنوں میں ایک اسلامی مووی جو کہ داعش کے خلاف اور شام کے مظلوموں کے لئے فلمائی گئی کے اردو کے ساتھ پیش کی اور اس کی فیس بھی انتہائی مناسب رکھی
.
In Just Price 100/-
سب دوستوں سے گزارش ہے کہ صرف 100 روہے سے کچھ نہیں ہوتا آپ ان کی محنت دیکھیں اور اگر اتنی محنت کرنے کے بعد بھی وہ چند سو نہ کما سکے تو کیا فائدہ!! اور کوئی شخص کب تک ہم لوگوں کو فری میں کر کے دیتا ہے. بھائی نے پھر بھی انتہائی کم قیمت رکھی اور اگر کوئی اور ہوتا تو کم از کم 500 ہوتی .
ضروری اعلان
STay Home
With Healthy Life
Never Gooo OutSide Of Your,s Home Because Punjab Police Waitting You With Moola Jatt😂😂
STray Home Saty Face💪
No comments