Ehsas program Latest news, ehsaas program Corruption video , ehsas program Money by PM Imran Khan(IK) , ehsas program امداد پروگرام , ehsa...
Coronavirus
Stay Home Stay Safe !!
Ehsaas Program Corruption!!!
اسلام علیکم دوستوں
کہا جاتا ہے یہ پاکستان ہے یہاں سب جائز ہے اور میں ہمیشہ ہی کہتا رہا کے یہ محاورغلط ہے اور یوں بول کر ہم اہنے وطن کی عزت خاک میں ملاتے ہیں .لیکن کل Ehsaas Programکے حوالے سے ایک نیوز دیکھی جو کہ ایک نجی چینل پر چل رہی تھی اس میں دکھایا گیا کہ
کچھ لوگ غریب لوگوں کا حق مار رہے ہیں
یقینا آپ نہیں سمجھے ہوں گے؟؟
جب وزیر اعظم عمران خان نے وعدہ پورا کیا اور لوگوں میں 12ہزار روپے تقسیم کرنے شروع کئے تو سندھ جو کہ پی پی پی کا گڑھ مانا جاتا یے
وہاں سے خبر آئی کے لوگ نجی کمپنی کے لوگ 12000 ہزار تو نکال رہے ہیں لیکن دے 11000 اور 10000 دے رہے ہیں
اس خبر نے سندھ بھر میں افراتفری مچا دی.
لیکن ہھر رینجرز نے بھر وقت کاروائی کرتے ہوئے نجی
کمپنی کے کارندوں کو گرفتار لیا
We Proud Our Arm Forces
We ProuD Our Rangers
We proud Our Police
We Proud Our Doctor
Long Live Pakistan
Stay Home STay Healthy
No Hugs
No Handshakes
Keep Avoid Social Life
No comments